March 13, 2018, World News

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے سے متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں دھماکہ سے 9بھارتی فوجہ ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی رہاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔کما میں ماو باغیوں کے آئی ڈی آئی حملے میں 9بھارتی فوجہ ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 3بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News