March 3, 2018,National News

عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت پر چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل،عمران خان پرانے دوست ہیں اور ۔۔۔! ذومعنی جواب دے دیا

Yet another flying start followed by yet another middle-order collapse led to Lahore Qalandars losing their fifth straight game of the ongoing Pakistan Super League — the defeat this time being an embarrassing 10-wicket one and coming at the hands of Peshawar Zalmi at the Sharjah Cricket Stadium on Saturday.Fast bowler Hasan Ali was deemed fit for Zalmi, who were missing their captain Darren Sammy and Harris Sohail. Liam Dawson was also named in the starting line-up for the first time.Zaman made his intention clear from the beginning, plundering Gull's opening over for 15 runs. The hard-hitting southpaw also hit a monstrous 102-metre maximum off Asif's delivery in the second over.Having consumed one-quarter of their overs, the Qalandars were 48-1. But like they always do, they lost their way,

By the


کیا کہ چوہدری صاحب لوگ کچھ سننا چاہتے ہیں جس پر سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ لوگ تو اور بھی بہت کچھ سننا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ جب مریم نواز کی قیادت میں کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں سیاسی سوالوں پر جواب نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا میں بعض دفعہ میرے بارے میں غلط خبریں دی جاتی ہیں ٗ میڈیا غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں ہونے والے پارٹی اجلاس کے حوالے سے بھی میاں نواز شریف سے منسوب غلط خبریں چلائی گئی تھیں ۔سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن)چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنے آیا ہوں ٗیہ پارٹی امور پر بات کرنیکاموقع نہیں۔ ہفتہ کو سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کیا اس موقع پر مشاہد حسین سید نے سابق وزیر داخلہ کا پر جوش استقبال کیا ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں شرکت کیلئے دعوت سب ارکان کو دی جاتی ہے ٗمیں نواز شریف صاحب کے دور میں بھی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نہیں جاتاتھا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کیاجلاس میں شرکت نہ کرنے کی اور وجوہات ہیں۔ایک صحافی نے چودھری نثار سے سوال کیا کہ اب شہباز شریف پارٹی صدربن گئے اب آپ فرنٹ فٹ پر آئیں گے؟جواب میں چودھری نثار کا کہنا تھاکہ میں کوئی کرکٹ تو نہیں کھیل رہاکہ فرنٹ فٹ یا بیک فٹ پر جاؤں ۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کا مجھے تو کوئی ذاتی علم نہیں، ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے سیاستدان صرف باتیں کرتے ہیں روک تھام کے لئے عملی کام نہیں کررہے اگر ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے تو اداروں کا کام ہے۔

Like Our Facebook Page

Latest News