February 17, 2018=National News

Poll personnel's leaves for their polling station, 47 Polling Booths to be operated by Women

 تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی پی پی کا پنجاب سے وجود ختم ہوگیا ہے ، پنجاب میں ہمارا ون آن ون مسلم لیگ(ن) سے مقابلہ ہوگا، عام انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب کے لئے پارلیمانی بورڈ آئندہ ماہ کام شروع کر دے گا۔ ہفتہ کو تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی کی رکنیت سازی مہم بھرپور انداز میں چلائی جائے گی، رکنیت سازی کے لئے ملک بھر میں کیمپس لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود ہر ہفتے رکنیت سازی مہم کا جائزہ لوں گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سے پیپلز پارٹی کا وجود ختم ہو گیا ہے ہمارا مقابلہ ون آن ون مسلم لیگ سے ہوگا۔

Gandhi also alleged that the scam in reality involved over Rs 22,000 crore, as against the Rs 11,400 crore value declared by agencies investigating the case.

Like Our Facebook Page

Latest News