February 18, 2018=National News

شریفوں نے پنجاب اور مرکز میں کام نہیں کیا ، حساب تو دینا ہوگا ، پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے نوازشریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کے پی کے میں آئیں ہم ان کو جلسہ کرنے کا نہیں کہیں گے بلکہ انہیںاگائے گئے اربوں درخت تعمیر کئے جانے والے چھوٹے ڈیم دکھائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شریفوں نے پنجاب اور مرکز میں کام نہیں کیا اب اسکا حساب تو دینا پڑے گا،شہباز کی پھرتیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوٹ چکا ہے،ساری پھرتیاں کرپشن کرنے اور قومی خزانے سے مال چرانے کیلئے تھیں۔Shanthi Viswanathan had realised that there was something unusual in the premises of the institute when the second alarm sounded shortly towards the end of the day at Marjory Stoneman Douglas High.The didn’t let her students go out as as the gunman, opened fire extensively, moving from room to room.

پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پوری دنیا پختونخوا کے گورننس ماڈل کی تعریف کررہی ہے،پختونخوا کی ترقی اٹھا کر رائیونڈ نہیں لاسکتے،نواز شریف چھوٹے بھائی کو ساتھ لیکر 2 دن کیلئے پختونخوا آئیں،دونوں بھائیوں کو پولیس، صحت، تعلیم، لوکل گورنمنٹ سمیت ہر شعبے میں کی گئی اصلاحات دکھاؤں گا۔

Like Our Facebook Page

Latest News