February 28, 2018.Special-Features

دشمنوں کو دوست بنانے کے لئے مجرب وظیفہ،صدیوں پرانی دشمنیاں دنوں میں ختم ہوجائیں گی 

ہمارے ہاں ابھی تک ایسے لوگ موجود ہیں جن کی خاندانی دشمنیاں سالہا سال سے برقرار ہیں اور کئی انسانوں کی ناحق جانیں اس دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں۔
دشمنی خاندانی ہو کاروباری یا پھر دفاتر میں اپنے کولیگز سے ۔یہ کسی صورت پسندیدہ عمل نہیں ۔جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کے دشمن انکے دوست بنا جائیں تو وہ روزانہ سورہ مجادلہ پڑھ کر دشمن کے گھر کی جانب پھونک ماردیا کریں،اکیس روز تک یہ عمل کریں ،انشا ء اللہ کامیابی ہوگی۔
بعض عاملین سورہ مجادلہ کو پڑھنے کے بعد مٹی لیکر اس پر پھونک مارکردشمن کے گھر کی جانب اڑانے کی بھی ہدایت کرتے ہیں لیکن آج کل پاک مٹی دستیاب نہیں ہوتی اس لئے ایسا عمل کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com 

Like Our Facebook Page

Latest News