March 11, 2018---Sports News

پی سی بی کاویسٹ انڈیز کے دورے کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے دورئہ پاکستان کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین اپریل میں شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اب عالمی ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈیز کراچی میں یکم، 2 اور 4 اپریل کو تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News